اہم خبریںپاکستان ایری گیشن کالونی میں گٹر میں گر کر 2 بچیاں جاں بحق by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 1 — فائل فوٹو بلوچستان کے ضلع نصیرآباد میں ایری گیشن کالونی میں گٹر میں گر کر 2 بچیاں جاں بحق ہو گئیں۔ پولیس کے مطابق بچیوں کی عمر 3 اور 5 سال کے درمیان ہیں۔ بچیوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، بچیاں گھر کے باہر کھیلنے کے دوران گٹر میں گریں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پاکستان کے نور زمان نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی 6 منٹس پہلے Bookmark روما مائیکل اور شان بیگ نے شادی کی تاریخ کا اعلان کردیا 8 منٹس پہلے Bookmark پاکستان کے خلاف جو بھی اسلحہ اٹھاتا ہے وہ دہشتگرد ہے: سہیل... 25 منٹس پہلے Bookmark پاکستانی کھلاڑی ریحان راجہ نے کانسی کا تمغہ جیت لیا 44 منٹس پہلے Bookmark رضوان کو تاحال این سی سی آئی اے کا کوئی نوٹس موصول... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark فائرنگ سے 3 افراد زخمی، لڑکی چھت سے گر کر جاں بحق 2 گھنٹے پہلے