سیف سٹی اتھارٹی لاہور نے خاتون اہلکار کو ہراساں کرنے والے 2 ملزمان گرفتار کرلیے۔
ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
ترجمان کے مطابق گاڑی میں سوار ملزمان نے خاتون کا راستہ روک کر آوازیں کَسی تھیں، خاتون کی اطلاع پر پولیس نے کارروائی کر کے ملزمان کو جوہر ٹاؤن سے گرفتار کیا۔
Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.