اہم خبریںدنیا ریاست ناگا لینڈ میں زہریلی شراب پینے سے 19 افراد ہلاک by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 21 — فائل فوٹو بھارت کی ریاست ناگالینڈ کے 2 اضلاع میں مبینہ طور پر زہریلی شراب پینے سے 19 افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے تقریباً 3 ہزار شراب کی بوتلیں ضبط کر لی ہیں۔ پولیس نے ریاست میں مشتبہ ملاوٹ شدہ شراب کی تقریباً 3,000 بوتلیں ضبط کی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہلاکتوں کے بعد پولیس کی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دیدی گئی ہے جبکہ مختلف مقامات پر چھاپہ مار کر 19 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark 5 لاکھ ٹیبلٹس کا عطیہ قوم کو کچھ لوٹانے کی کوشش ہے:... 47 منٹس پہلے Bookmark ماں بننے کے بعد کترینہ کیف نے شوہر وکی کوشل کو انتہائی... 2 گھنٹے پہلے Bookmark فریال محمود ہی واحد اداکارہ تھیں جن پر کرش تھا اور ان... 3 گھنٹے پہلے Bookmark فہیم اشرف نے ہاردک پانڈیا کو دنیا کا بہترین آل راؤنڈر قرار... 4 گھنٹے پہلے Bookmark شازیہ خشک نے موسیقی کی دنیا سے کنارہ کشی کیوں اختیار کی؟ 4 گھنٹے پہلے Bookmark عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ 4 گھنٹے پہلے