اہم خبریںکھیل اسکواش سیمی فائنل میں پاکستان کو روایتی حریف بھارت سے شکست by 93 News 41 منٹس پہلے 41 منٹس پہلے Bookmark 0 — تصویر بشکریہ سوشل میڈیا ایشین گیمز میں اسکواش کے سیمی فائنل میں پاکستان کو روایتی حریف بھارت سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ناگویا میں جاری ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں بھارت کے ابھے سنگھ نے پاکستان کے عشب عرفان کو اسٹریٹ گیم میں شکست دے دی۔ بھارت کے ابھے سنگھ نے 3-11 ، 10-12 اور 06-11 سے کامیابی حاصل کی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark کرکٹ مقابلے کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی 3 منٹس پہلے Bookmark بحیرۂ عرب میں پاک بحریہ کا بڑا آپریشن، 75 کروڑ ڈالرز کی... 23 منٹس پہلے Bookmark ایرانی صدر نے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے چہرے اور ٹانگوں... 24 منٹس پہلے Bookmark ایچ ایس وائی کا انکشاف 42 منٹس پہلے Bookmark وزیرِ اعظم شہباز شریف امریکا کا دورہ مکمل کر کے لندن پہنچ... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark بے قابو مصنوعی ذہانت اربوں جانوں کیلئے خطرہ بن سکتی ہے: بل... 1 گھنٹہ پہلے