اہم خبریں پاکستان شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک 93 Newsستمبر 24, 202601 views خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج ہو گا: طلال چوہدری وزیرِ مملکت برائے داخلہ کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی نے اختیار اپنی جیب میں اور اپنی سیاسی جماعت کے تابع کرنے کی کوشش کی۔