اہم خبریںدنیا ایران جنگ کے دوران یو ایس ایس ابراہام لنکن پر تعینات 8 اہلکاروں نے خود کشی کی کوشش کی by 93 News 47 منٹس پہلے 47 منٹس پہلے Bookmark 0 تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا ایران جنگ کے دوران یو ایس ایس ابراہام لنکن طیارہ بردار جہاز پر تعینات 8 اہلکاروں نے خود کشی کی کوشش کی۔ امریکی میڈیا نے یہ دعویٰ قائم مقام وزیر بحریہ کی جانب سے لکھے گئے خط کی بنیاد پر کیا ہے۔ تاہم یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ تعیناتی کے دوران کسی اہلکار نے خود کو ہلاک نہیں کیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark برطانوی ایئرفورس کی دشمن کی جاسوسی کی کوشش ناکام بنانے کیلئے سیٹلائٹ... 8 منٹس پہلے Bookmark کراچی، نارتھ ناظم آباد میں پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک 35 منٹس پہلے Bookmark میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا اولڈ سٹی ایریا کا دورہ 1 گھنٹہ پہلے Bookmark چین کے صدر شی جن پنگ کا امریکا پہنچنے پر شاندار استقبال 1 گھنٹہ پہلے Bookmark آزاد جموں و کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر الیکشن شیڈول... 2 گھنٹے پہلے Bookmark چند برسوں میں انسان نما روبوٹس کا استعمال بڑھ جائے گا، ایلون... 2 گھنٹے پہلے