اہم خبریںدنیا چین کے صدر شی جن پنگ کا امریکا پہنچنے پر شاندار استقبال by 93 News 34 منٹس پہلے 34 منٹس پہلے Bookmark 2 اسکرین گریب چین کے صدر شی جن پنگ کا امریکا پہنچنے پر شاندار ریڈ کارپٹ استقبال کیا گیا۔ امریکی صدر ٹرمپ اور خاتون اول نے چین کے صدر کا استقبال کیا۔ میری لینڈ کے جوائنٹ بیس اینڈریوز پر توپوں کی سلامی دی گئی۔ اس موقع پر دونوں ملکوں کے قومی ترانوں کی دھنیں بجائی گئیں، طیاروں نے فلائی پاسٹ کیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا اولڈ سٹی ایریا کا دورہ 26 منٹس پہلے Bookmark آزاد جموں و کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر الیکشن شیڈول... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark چند برسوں میں انسان نما روبوٹس کا استعمال بڑھ جائے گا، ایلون... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark کے پی حکومت پولیس کا انوکھا قانون بنانا چاہتی ہے، طلال چودھری 2 گھنٹے پہلے Bookmark نیتن یاہو جنگی مجرم، فلسطینیوں کی ہولناک نسل کشی کے معمار ہیں:... 2 گھنٹے پہلے Bookmark وزیراعظم شہباز شریف کی صدر یورپی کونسل اور صدر یورپی کمیشن سے... 2 گھنٹے پہلے