اہم خبریں پاکستان مسلح افراد کی فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید 93 Newsستمبر 23, 202601 views شہباز کی کویتی ولی عہد سے نیویارک میں ملاقات وزیراعظم شہباز شریف کی نیویارک میں کویت کے ولی عہد شیخ صباح خالد الحمد الصباح سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کے امکانات پر گفتگو ہوئی۔