اہم خبریںدنیا ایرانی میزائل کسی بھی ملک کے کسی بھی مقام کو بغیر رکاوٹ نشانہ بنا سکتے ہیں، باقر قالیباف by 93 News 48 منٹس پہلے 48 منٹس پہلے Bookmark 1 باقر قالیباف(فائل فوٹو)۔ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایرانی میزائل کسی بھی ملک کے کسی بھی مقام کو بغیر رکاوٹ نشانہ بنا سکتے ہیں۔ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران طاقت کا جواب طاقت سے دے گا۔ ایرانی اسپیکر باقر قالیباف نے مزید کہا کہ معاشی، عسکری و سفارتی دباؤ کے باوجود ہتھیار نہیں ڈالیں گے۔ انھوں نے کہا کہ ایران نے دشمن کو ہر محاذ پر بے بس کر دیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark اسلام آباد میں غیر قانونی کال سینٹرز کیخلاف کارروائی، 212 افراد تحویل... 5 منٹس پہلے Bookmark ایران کی امریکا کو آبنائے ہرمز کھولنے کی مشروط پیشکش 10 منٹس پہلے Bookmark پولیس افسران نے بھی آج قانون کے بجائے پریکٹس کی بات کی،... 44 منٹس پہلے Bookmark موٹروے M2 پر آج سے بڑی گاڑیوں، کارگو وہیکلز پر پابندی عائد 1 گھنٹہ پہلے Bookmark مرسی سائیڈ میں گھر میں آگ لگنے سے 4 افراد ہلاک 1 گھنٹہ پہلے Bookmark پاکستان فرانس مشترکہ سیکیورٹی کمیشن اجلاس، سیکیورٹی اور دفاعی تعاون پر گفتگو 2 گھنٹے پہلے