اہم خبریںدنیا مرسی سائیڈ میں گھر میں آگ لگنے سے 4 افراد ہلاک by 93 News 44 منٹس پہلے 44 منٹس پہلے Bookmark 0 تصویر سوشل میڈیا۔ برطانیہ کی سرمونیل کاؤنٹی مرسی سائیڈ میں بوٹل کے مقام پر گھر میں آگ لگنے سے 4 افراد ہلاک ہوگئے، ہلاک افراد میں خاتون اور تین بچے شامل ہیں۔ لندن سے برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق چیف فائر آفیسر نے بتایا کہ آگ سے متاثرہ ایک شخص کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چیف فائر آفیسر کا کہنا تھا کہ آگ لگنے کا واقعہ صبح پونے چار بجے پیش آیا۔ رپورٹ کے مطابق پولیس اور فائر سروس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پولیس افسران نے بھی آج قانون کے بجائے پریکٹس کی بات کی،... 34 سیکنڈز پہلے Bookmark ایرانی میزائل کسی بھی ملک کے کسی بھی مقام کو بغیر رکاوٹ... 5 منٹس پہلے Bookmark موٹروے M2 پر آج سے بڑی گاڑیوں، کارگو وہیکلز پر پابندی عائد 38 منٹس پہلے Bookmark پاکستان فرانس مشترکہ سیکیورٹی کمیشن اجلاس، سیکیورٹی اور دفاعی تعاون پر گفتگو 1 گھنٹہ پہلے Bookmark فرانسیسی صدر میکرون غزہ ڈپلومیسی پر برس پڑے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark شہباز کی کویتی ولی عہد سے نیویارک میں ملاقات 2 گھنٹے پہلے