اہم خبریںپاکستان کلر کہار میں بھیڑیوں کی موجودگی کی اطلاع، وائلڈ لائف ٹیم علاقے میں پہنچ گئی by 93 News 33 منٹس پہلے 33 منٹس پہلے Bookmark 1 فوٹو: فائل کلر کہار کے قریب سالٹ رینج میں تین سے چار بھیڑیوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر محکمہ وائلڈ لائف (جنگلی حیات) کی ٹیم علاقےمیں پہنچ گئی۔ لاہور سے وائلڈ لائف رینجرز کے مطابق بھیڑیوں کی نسل کی شناخت کے لیے ٹیم علاقےمیں موجود ہے۔ وائلڈ لائف رینجرز کے مطابق نظر آنے والے بھیڑیے گرے وولف ہیں یا کوئی اور نسل، فی الحال حتمی طورپرنہیں کہاجاسکتا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark غزہ میں جنگ بندی برقرار، تمام خلاف ورزیاں ختم کی جائیں، آٹھ... 35 منٹس پہلے Bookmark بھارت جاکر نہیں کھیلیں گے نقصان ہو یا فائدہ، صدر پی ایچ... 50 منٹس پہلے Bookmark پی ٹی آئی والے جھوٹی ویڈیوز سوشل میڈیا پر پھیلانے میں ماہر... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 10 ہزار کم کیوں دیے؟ ملازم نے بدلہ لینے کیلئے آگ لگا... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 248 پوائنٹس کا اضافہ 1 گھنٹہ پہلے Bookmark اسامہ شیرون نیازی قائم مقام ڈائریکٹر ڈومیسٹک تعینات 1 گھنٹہ پہلے