اہم خبریںکھیل اسامہ شیرون نیازی قائم مقام ڈائریکٹر ڈومیسٹک تعینات by 93 News 54 منٹس پہلے 54 منٹس پہلے Bookmark 0 فوٹو: فائل پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اسامہ شیرون نیازی کو قائم مقام ڈائریکٹر ڈومیسٹک تعینات کردیا۔ اسامہ شیرون نیازی اس وقت پی سی بی میں سینئر جی ایم ڈومیسٹک آپریشن کے عہدے پر فائز ہیں۔ اسامہ شیرون نیازی کو فوری طور پر قائم مقام ڈائریکٹر ڈومیسٹک کی ذمہ داریاں بھی سونپ دی گئی ہیں۔ واضح رہے کہ پی سی بی میں اس وقت مستقل ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ کا عہدہ خالی ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark غزہ میں جنگ بندی برقرار، تمام خلاف ورزیاں ختم کی جائیں، آٹھ... 54 سیکنڈز پہلے Bookmark بھارت جاکر نہیں کھیلیں گے نقصان ہو یا فائدہ، صدر پی ایچ... 16 منٹس پہلے Bookmark پی ٹی آئی والے جھوٹی ویڈیوز سوشل میڈیا پر پھیلانے میں ماہر... 36 منٹس پہلے Bookmark 10 ہزار کم کیوں دیے؟ ملازم نے بدلہ لینے کیلئے آگ لگا... 39 منٹس پہلے Bookmark پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 248 پوائنٹس کا اضافہ 52 منٹس پہلے Bookmark صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر وزیراعظم شہباز شریف کی تعریف کردی 1 گھنٹہ پہلے