اہم خبریںپاکستان صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر وزیراعظم شہباز شریف کی تعریف کردی by 93 News 44 منٹس پہلے 44 منٹس پہلے Bookmark 1 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی تعریف کردی۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب میں ٹرمپ نے پاک بھارت جنگ کا ذکر کیا اور وزیراعظم شہباز شریف کی تعریفیں کیں۔ صدرٹر مپ نے کہا کہ انہوں نے پاک بھارت جنگ ختم کرائی، جس پر پاکستان کے وزیراعظم نے ان سے کہا کہ انہوں نے لاکھوں زندگیاں بچائيں۔ شہباز شریف کی تعریف کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان بہترین شخصیت ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پی ٹی آئی والے جھوٹی ویڈیوز سوشل میڈیا پر پھیلانے میں ماہر... 5 منٹس پہلے Bookmark 10 ہزار کم کیوں دیے؟ ملازم نے بدلہ لینے کیلئے آگ لگا... 8 منٹس پہلے Bookmark پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 248 پوائنٹس کا اضافہ 22 منٹس پہلے Bookmark اسامہ شیرون نیازی قائم مقام ڈائریکٹر ڈومیسٹک تعینات 23 منٹس پہلے Bookmark سعودی عرب نے خام تیل کی سپلائی دوبارہ شروع کردی 47 منٹس پہلے Bookmark آئی پی ایل سمیت مختلف بھارتی کرکٹ لیگز میں میچ فکسنگ، کھلاڑی... 1 گھنٹہ پہلے