اہم خبریںپاکستان امریکی میڈیا اداروں کا ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف مقدمے کا اعلان by 93 News 45 منٹس پہلے 45 منٹس پہلے Bookmark 1 امریکی میڈیا اداروں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے خلاف مقدمہ کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکی میڈیا نے صدارتی محل وائٹ ہاؤس میں داخلے پر پابندی کے خلاف مقدمے کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ صدر ٹرمپ نے سی این این، ایم ایس ناؤ اور پولیٹیکو کے رپورٹرز پر وائٹ ہاؤس میں داخلہ بند کردیا ہے۔ امریکی صدر نے ان میڈیا اداروں پر فیک نیوز پھیلانے کا الزام بھی لگایا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی نظربندی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے... 4 منٹس پہلے Bookmark اینتھروپک، اوپن اے آئی، اسپیس ایکس اے آئی اور گوگل کیخلاف مقدمہ... 49 منٹس پہلے Bookmark فیول ریلیف سے کوئی محروم نہیں رہنا چاہیے، حمزہ شہباز 1 گھنٹہ پہلے Bookmark مکہ معاہدہ مثبت و بہترین انداز میں آگے بڑھ رہا ہے: ترک... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark آئیسکو کی نجکاری کیلئے 10 سرمایہ کاروں اور کاروباری گروپس نے اظہار... 2 گھنٹے پہلے Bookmark امریکا، خلیجی خطے میں توانائی تنصیبات کے لیے 5 ارب ڈالر کی... 2 گھنٹے پہلے