اہم خبریںدنیا امریکا، خلیجی خطے میں توانائی تنصیبات کے لیے 5 ارب ڈالر کی تجویز by 93 News 49 منٹس پہلے 49 منٹس پہلے Bookmark 0 فائل فوٹو امریکا نے خلیجی خطے میں توانائی تنصیبات کی تعمیرِ نو کے لیے 5 ارب ڈالر فنڈ کی تجویز پیش کی ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق اس تجویز پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت مشرقِ وسطیٰ کے کئی ممالک کے ساتھ بات چیت جاری ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق مشرق وسطیٰ کے ممالک کا توانائی ڈھانچہ ایران کیساتھ کشیدگی کے دوران بری طرح متاثر ہوا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark فیول ریلیف سے کوئی محروم نہیں رہنا چاہیے، حمزہ شہباز 9 منٹس پہلے Bookmark مکہ معاہدہ مثبت و بہترین انداز میں آگے بڑھ رہا ہے: ترک... 10 منٹس پہلے Bookmark آئیسکو کی نجکاری کیلئے 10 سرمایہ کاروں اور کاروباری گروپس نے اظہار... 47 منٹس پہلے Bookmark پاکستان اور سعودی عرب نے سفارتی و سرکاری پاسپورٹ کے حامل افراد... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark دفاعی فضائی ری فیولنگ کی سعودی درخواست منظور کرلی، برطانوی وزیراعظم 1 گھنٹہ پہلے Bookmark وزیراعظم کا حافظ نعیم الرحمان کو فون، مارچ ملتوی کرنے کی درخواست 2 گھنٹے پہلے