اہم خبریںپاکستان پیٹرولیم لیوی کیخلاف سپر ٹرین مارچ حیدر آباد پہنچ گیا by 93 News 42 منٹس پہلے 42 منٹس پہلے Bookmark 0 امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کی قیادت میں پیٹرولیم لیوی کے خلاف سپر ٹرین مارچ حیدرآباد پہنچ گیا۔ ریلوے اسٹیشن پر ٹرین مارچ کے استقبال کی تیاریاں کی گئیں اور پلیٹ فارمز کو جماعت اسلامی کے جھنڈوں سے سجادیا گیا۔ حافظ نعیم الرحمان کا اپنے خطاب میں کہنا تھا کہ کچھ لوگ چاہتے ہیں کہ جماعت اسلامی کے دھرنے ملک بھر میں جاری رہیں، اس پر مشاورت کرکے فیصلہ کریں گے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark کوہاٹ پولیس لائنز خودکش دھماکے میں شہید مسجد کی تعمیرِ نو کا... 4 منٹس پہلے Bookmark دبئی میں آئی فون 18 کی فرخت کا پہلا دن، فونز ری... 6 منٹس پہلے Bookmark سعودی عرب، چین کے ڈیجیٹل کرنسی پروجیکٹ سے باہر نکل آیا 43 منٹس پہلے Bookmark ایشین گیمز ہاکی ایونٹ، پاکستان کی تھائی لینڈ کو 0-9 سے شکست 55 منٹس پہلے Bookmark نیول چیف کا سی اسپارک 2026 مشق کا جائزہ 1 گھنٹہ پہلے Bookmark قبضوں کی نشاندہی کریں، کارروائی ہوگی: ناصر حسین شاہ 2 گھنٹے پہلے