اہم خبریںکھیل ایشین گیمز ہاکی ایونٹ، پاکستان کی تھائی لینڈ کو 0-9 سے شکست by 93 News 50 منٹس پہلے 50 منٹس پہلے Bookmark 0 فوٹو: اسکرین گریب ایشین گیمز ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے تھائی لینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-9 سے شکست دے دی۔ ناگویا میں کھیلے گئے میچ کے پہلے کوارٹر میں پاکستان ٹیم نے 2، دوسرے میں تین اور تیسرے میں چار گول اسکور کیے۔ تاہم چوتھے کوارٹر میں قومی ٹیم نے توقعات سے کمتر کھیل پیش کیا اور ایک گول بھی نہ بناسکی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark دبئی میں آئی فون 18 کی فرخت کا پہلا دن، فونز ری... 1 منٹ پہلے Bookmark پیٹرولیم لیوی کیخلاف سپر ٹرین مارچ حیدر آباد پہنچ گیا 38 منٹس پہلے Bookmark سعودی عرب، چین کے ڈیجیٹل کرنسی پروجیکٹ سے باہر نکل آیا 39 منٹس پہلے Bookmark نیول چیف کا سی اسپارک 2026 مشق کا جائزہ 1 گھنٹہ پہلے Bookmark قبضوں کی نشاندہی کریں، کارروائی ہوگی: ناصر حسین شاہ 2 گھنٹے پہلے Bookmark عاصم اظہر کی ہانیہ عامر کے گانے ’پابلو‘ کی تعریف 2 گھنٹے پہلے