اہم خبریںپاکستان اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ مکمل by 93 News 43 منٹس پہلے 43 منٹس پہلے Bookmark 3 — فائل فوٹو راولپنڈی اڈیالہ جیل میں بانیٔ پی ٹی آئی کا طبی معائنہ مکمل کر لیا گیا۔ جیل کے ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل آنے والی خصوصی میڈیکل ٹیم واپس روانہ ہو گئی، پمز اسپتال کے ڈاکٹر عارف خان میڈیکل ٹیم کی سربراہی کر رہے تھے۔ ذرائع کے مطابق میڈیکل ٹیم کو اڈیالہ جیل اسپتال کے طبی عملے کی بھی معاونت حاصل تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کا بلڈ پریشر، کولیسٹرول اور آنکھوں سمیت مکمل طبی معائنہ کیا گیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark حافظ نعیم الرحمٰن کی قیادت میں کراچی سے اسلام آباد لانگ مارچ... 4 منٹس پہلے Bookmark یوکرین نے روس پر 1600 سے زائد ڈرونز داغ دیے 9 منٹس پہلے Bookmark احتجاج، دھرنوں سے یومیہ 120 ارب روپے کا نقصان ہوگا، وزیر خزانہ 14 منٹس پہلے Bookmark آسٹریلیا سے امریکا بھیجے گئے ایف-35 کے حساس پرزے چین پہنچ گئے،... 48 منٹس پہلے Bookmark بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ 2026ء کے شیڈول کا اعلان 57 منٹس پہلے Bookmark اپنے 3 بچوں کو نہر میں پھینکنے والا باپ مبینہ پولیس مقابلے... 1 گھنٹہ پہلے