بیش، طائف، فرسان اور ینبع میں حوثیوں کے حملے ناکام بنادیے، سعودی اتحاد

سعودی اتحاد نے کہا ہے کہ بیش، طائف، فرسان اور ینبع میں حوثیوں کے حملے ناکام بنادیے۔

ایک بیان میں سعودی اتحاد کا کہنا ہے کہ حوثیوں کی جانب سے ریاض کی طرف داغا گیا بیلسٹک میزائل تباہ کردیا۔

حوثیوں نے شہری علاقوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی۔