اہم خبریں دنیا بیش، طائف، فرسان اور ینبع میں حوثیوں کے حملے ناکام بنادیے، سعودی اتحاد 93 Newsستمبر 19, 202600 views سعودی اتحاد نے کہا ہے کہ بیش، طائف، فرسان اور ینبع میں حوثیوں کے حملے ناکام بنادیے۔ ایک بیان میں سعودی اتحاد کا کہنا ہے کہ حوثیوں کی جانب سے ریاض کی طرف داغا گیا بیلسٹک میزائل تباہ کردیا۔ حوثیوں نے شہری علاقوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی۔