اہم خبریںپاکستان وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ امریکا کیلئے اپنا وفد محدود کر دیا by 93 News 41 منٹس پہلے 41 منٹس پہلے Bookmark 1 فوٹو: فائل وزیراعظم شہباز شریف نے دورۂ امریکا کے لیے اپنا وفد محدود کر دیا۔ اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے ساتھ صرف نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر اطلاعات عطا تارڑ اور وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی جائیں گے۔ یاد رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف 25 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ہمارا سیدھا مطالبہ ہے پیٹرولیم لیوی ختم کی جائے، حافظ نعیم الرحمان 2 منٹس پہلے Bookmark بیش، طائف، فرسان اور ینبع میں حوثیوں کے حملے ناکام بنادیے، سعودی... 5 منٹس پہلے Bookmark بھارت میں قید برطانوی سکھ کارکن جگتار سنگھ کو ضمانت مل گئی 35 منٹس پہلے Bookmark 100 سال سے زائد عمر افراد کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ 43 منٹس پہلے Bookmark 25 کروڑ کی منشیات برآمدگی کیس میں گرفتار حرا ناز کو جیل... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ریاض ایئرپورٹ کے قریب شعلے اور سیاہ دھوئیں کے بادل دیکھے گئے 1 گھنٹہ پہلے