اہم خبریںپاکستان 25 کروڑ کی منشیات برآمدگی کیس میں گرفتار حرا ناز کو جیل بھیج دیا گیا by 93 News 41 منٹس پہلے 41 منٹس پہلے Bookmark 1 25 کروڑ کی منشیات کی برآمدگی کے کیس میں لانڈھی سے گرفتار خاتون حرا ناز کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ اس کے ساتھی ملزم عبدالغفار کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزمان کے خاندان کے دیگر افراد بھی منشیات کی فروخت میں ملوث ہیں، جن سے متعلق مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ امریکا کیلئے اپنا وفد محدود کر دیا 3 منٹس پہلے Bookmark 100 سال سے زائد عمر افراد کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ 5 منٹس پہلے Bookmark ریاض ایئرپورٹ کے قریب شعلے اور سیاہ دھوئیں کے بادل دیکھے گئے 43 منٹس پہلے Bookmark ایف آئی اے کا آبپارہ میں چھاپہ، جعلی اپوسٹل اسٹیکرز اور سرکاری... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ایران، بیک وقت خواتین کے 2 مارچز توجہ کا مرکز بن گئے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark مری کے گیسٹ ہاؤس سے خواجہ سرا کی لاش برآمد، گلے پر... 2 گھنٹے پہلے