اہم خبریںپاکستان ایم ڈی کیٹ 2026 میں جیوینائل کارڈ کی لازمی شرط ختم، تصویر والی مارک شیٹ لانے کی ہدایت by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 27 فائل فوٹو۔ ایم ڈی کیٹ 2026 میں جیوینائل کارڈ کی لازمی شرط ختم کر دی گئی۔ کراچی سے ایس ٹی ایس کے اعلامیہ کے مطابق جیوینائل کارڈ نہ ہونے پر امیدوار کو تصویر والی مارک شیٹ ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق میٹرک یا انٹرمیڈیٹ کی تصویر والی اصل مارک شیٹ قابل قبول ہوگی۔ آئی بی اے ٹیسٹنگ سروسز کے تحت ایم ڈی کیٹ 2026 کا امتحان کل ہوگا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سونم کپور نے الزبتھ ٹیلر کا 12.7 ملین ڈالرز کا تاریخی ہار... 11 منٹس پہلے Bookmark ویرات کوہلی نے ایک اور بڑا ریکارڈ اپنے نام کر لیا 47 منٹس پہلے Bookmark برطانوی ٹینس کی کھلاڑی کو میچ میں شکست کے بعد سوشل میڈیا... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark بیٹے کی ماں بنی تو اس کی پرورش بیٹیوں جیسی نہیں کروں... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 12 اقسام کے کینسر کی جلد تشخیص کیلئے خون کے نئے ٹیسٹ... 2 گھنٹے پہلے Bookmark حکومت کا 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کر کے سکہ لانے... 2 گھنٹے پہلے