اہم خبریںپاکستان جنوبی وزیرستان اپر کے جوڈیشل سپرنٹنڈنٹ اسفند یار کو اغواء کر لیا گیا by 93 News 41 منٹس پہلے 41 منٹس پہلے Bookmark 3 — فائل فوٹو ٹانک سے جنوبی وزیرستان اپر کے جوڈیشل سپرنٹنڈنٹ اسفند یار کو اغواء کر لیا گیا۔ ڈی پی او کے مطابق مسلح افراد نے رات 2 بجے جوڈیشل سپرنٹنڈنٹ اسفند یار کو گھر سے اغواء کیا۔ جوڈیشل سپرنٹنڈنٹ کی بازیابی کے لیے پولیس نے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ پولیس کی جانب سے مختلف مقامات پر ناکہ بندی بھی کر دی گئی ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark کوہاٹ خودکش دھماکے کے بعد آپریشن مکمل، 8 دہشتگرد جہنم واصل 3 منٹس پہلے Bookmark ترجمان افغان طالبان ذبیح اللّٰہ مجاہد 9 منٹس پہلے Bookmark ترک و قطری وفود کا دورۂ قندھار، پاک افغان مذاکرات پر بھی... 49 منٹس پہلے Bookmark دھریندر آسکر کے معیار پر پوری کیوں نہ اتری؟ 57 منٹس پہلے Bookmark کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، شہداء کی تعداد 22 ہو گئی 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ایرانی تیل کی برآمدات بند ہوئیں تو خطے کے کسی بھی ملک... 1 گھنٹہ پہلے