اہم خبریںپاکستان وفاق نے کفایت شعاری اعلامیہ خیبر پختونخوا حکومت کو بھیج دیا by 93 News 40 منٹس پہلے 40 منٹس پہلے Bookmark 2 وفاقی حکومت نے کفایت شعاری سے متعلق اعلامیہ خیبر پختونخوا حکومت کو بھی بھیج دیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا میں کفایت شعاری اور ایندھن کی بچت سے متعلق فیصلہ صوبائی کابینہ کرے گی۔ ذرائع کے مطابق صوبے بھر میں بازاروں کی جلد بندش اور تعلیمی اداروں کی 3 دن چھٹی سے متعلق بھی فیصلہ کابینہ اجلاس میں کیا جائے گا۔ شادی ہالز، ریسٹورنٹس، کیفے اور فوڈ آؤٹ لیٹس کے اوقات کار کی منظوری بھی کابینہ دے گی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی پرانی پولیس لائنز کے گیٹ... 2 منٹس پہلے Bookmark ریاض میں ممکنہ خطرے کے پیشِ نظر الرٹ جاری 3 منٹس پہلے Bookmark ایران نے سوئیڈن کے سفارتکار کو 48 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا... 41 منٹس پہلے Bookmark اسلام آباد میں ریڈ زون اور توسیع شدہ ریڈ زون کو سیل... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark امریکا اسرائیل کی ایران جنگ میں اپنی فوج نہیں بھیجیں گے، صدر... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark شوہر کے ساتھ موٹر سائیکل سوار خاتون پر تیزاب پھینک دیا گیا 2 گھنٹے پہلے