اہم خبریںپاکستان اسلام آباد میں ریڈ زون اور توسیع شدہ ریڈ زون کو سیل کرنے کا فیصلہ by 93 News 39 منٹس پہلے 39 منٹس پہلے Bookmark 1 فائل فوٹو۔ اسلام آباد میں لانگ مارچ کے قریب ریڈ زون اور توسیع شدہ ریڈزون کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق ریڈ زون کو جانے والے تمام 5 راستوں کو مکمل طور پر بند کر دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پانچوں راستوں پر کنٹینرز کی دو دو لیئرز لگاکر بھاری نفری تعینات کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق ایکسٹینڈڈ ریڈزون کو سیل کرکے صرف ہنگامی حالات میں کھولا جائے گا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ایران نے سوئیڈن کے سفارتکار کو 48 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا... 1 منٹ پہلے Bookmark امریکا اسرائیل کی ایران جنگ میں اپنی فوج نہیں بھیجیں گے، صدر... 40 منٹس پہلے Bookmark شوہر کے ساتھ موٹر سائیکل سوار خاتون پر تیزاب پھینک دیا گیا 1 گھنٹہ پہلے Bookmark یو این نے امریکا کو ایران میں جنگی جرائم کا مرتکب قرار... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark وزیراعلیٰ پنجاب نے سرکاری جہاز پر سفر قانون کے مطابق کیا، اسپیکر... 2 گھنٹے پہلے Bookmark ٹرمپ نے سی این این سمیت 3 نیوز اداروں کا وائٹ ہاؤس... 2 گھنٹے پہلے