اہم خبریںدنیا ٹرمپ نے سی این این سمیت 3 نیوز اداروں کا وائٹ ہاؤس میں داخلہ بند کردیا by 93 News 49 منٹس پہلے 49 منٹس پہلے Bookmark 0 تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا امریکی صدر ٹرمپ نے سی این این سمیت تین خبری اداروں کے نمائندوں کے وائٹ ہاوس میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ان اداروں کے علاوہ ایم ایس ناو اور پولیٹیکو پر بھی وائٹ ہاؤس میں داخلے پر پابندی عائد کی گئی۔ ان اداروں پر پابندی ایک سوشل میڈیا پوسٹ سے متعلق شکایت سامنے آنے کے بعد لگائی گئی ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark شوہر کے ساتھ موٹر سائیکل سوار خاتون پر تیزاب پھینک دیا گیا 8 منٹس پہلے Bookmark یو این نے امریکا کو ایران میں جنگی جرائم کا مرتکب قرار... 10 منٹس پہلے Bookmark وزیراعلیٰ پنجاب نے سرکاری جہاز پر سفر قانون کے مطابق کیا، اسپیکر... 48 منٹس پہلے Bookmark لاہور، 8سالہ طالب علم پر تشدد، خاتون ٹیچر گرفتار 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ایران جنگ میں 22 امریکی فوجی ہلاک ہوچکے، امریکی اخبار 1 گھنٹہ پہلے Bookmark الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تازہ ترین فہرست جاری کردی 2 گھنٹے پہلے