اہم خبریںپاکستان الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تازہ ترین فہرست جاری کردی by 93 News 44 منٹس پہلے 44 منٹس پہلے Bookmark 2 الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تازہ ترین فہرست جاری کردی ہے۔ ای سی پی کے مطابق رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد 160 ہے، ان میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) شامل ہیں۔ ای سی پی اعلامیے کے مطابق فہرست میں باقی جماعتوں کے برعکس پی ٹی آئی اور ٹی ایل پی کے پاس انتخابی نشان نہیں ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark لاہور، 8سالہ طالب علم پر تشدد، خاتون ٹیچر گرفتار 5 منٹس پہلے Bookmark ایران جنگ میں 22 امریکی فوجی ہلاک ہوچکے، امریکی اخبار 7 منٹس پہلے Bookmark جدہ، طائف اور ینبوع میں خطرے کی وارننگ جاری 45 منٹس پہلے Bookmark ڈپٹی رجسٹرار ملتان بینچ کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ڈنمارک اور گرین لینڈ کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا ہے، ٹرمپ 1 گھنٹہ پہلے Bookmark پی ٹی آئی کو کان پکڑ کر سمجھانا نہیں چاہتے، طلال چودھری 2 گھنٹے پہلے