اہم خبریںدنیا ڈنمارک اور گرین لینڈ کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا ہے، ٹرمپ by 93 News 36 منٹس پہلے 36 منٹس پہلے Bookmark 1 امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا، ڈنمارک اور گرین لینڈ کے درمیان سیکیورٹی معاہدہ طے پا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گرین لینڈ کی سیکیورٹی اور دیگر معاملات پر امریکی کنٹرول ہوگا۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ گرین لینڈ کی سلامتی یقینی بنانے کے لیے امریکا کا مستقل کردار ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ گرین لینڈ کی سیکیورٹی اور دفاع کے لیے جو ضروری ہوگا، امریکا کرے گا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ڈپٹی رجسٹرار ملتان بینچ کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا... 35 منٹس پہلے Bookmark پی ٹی آئی کو کان پکڑ کر سمجھانا نہیں چاہتے، طلال چودھری 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ایران نے 3 لاکھ 13 ہزار رضاکار متحرک کر دیے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark نیپرا کو بجلی 1 روپیہ 73 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست موصول 2 گھنٹے پہلے Bookmark حکومت کے پاس عدالتی فیصلہ ہمارے پاس آئین ہے، شفیع جان 3 گھنٹے پہلے Bookmark پاور بینک سے طیارے میں اگ لگ گئی، پرواز کی ایمسٹرڈیم میں... 3 گھنٹے پہلے