اہم خبریں پاکستان ایم ڈی کیٹ 2026ء کا انعقاد کب ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی 93 Newsستمبر 18, 2026023 views 20 ستمبر کو کراچی سے ٹرین مارچ شروع ہو گا: حافظ نعیم الرحمٰن امیرِ جماعتِ اسلامی نے کہا ہے کہ ہمارے احتجاج کا مذاق اڑانے والے بھی اب حکومتی ظلم پر سنجیدہ ہو گئے ہیں، جماعتِ اسلامی کے لانگ مارچ کے اخراجات جماعتِ اسلامی خود برداشت کر رہی ہے۔