صرف 5 منٹ کی گوگل میٹ کال، 80 بھارتی ملازمین فارغ
امریکی کمپنی نے مبینہ طور پر اپنی پوری 80 بھارتی ملازمین پر مشتمل کسٹمر سپورٹ ٹیم کو صرف 5 منٹ کی گوگل میٹ کال کے دوران ملازمت سے فارغ کر دیا۔