0
بھارتی ناظم الامور کی طلبی، سمندری حدود کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج
دفتر خارجہ کے ترجمان سجاد حیدر نے کہا دفتر خارجہ میں بھارتی ناظم الامور کو بھارتی بحریہ کی اشتعال انگیزی پر طلب کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا پاکستان نے بھارتی بحریہ کی اشتعال انگیزی پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔
۔