اہم خبریںپاکستان گھر میں فائرنگ کرکے 2 افراد کو قتل کردیا گیا by 93 News 48 منٹس پہلے 48 منٹس پہلے Bookmark 0 علامتی تصویر۔ ڈی جی خان میں بورڈ آفس کے قریب گھر میں فائرنگ کرکے 2 افراد کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے بڑے بھائی اور گھر میں آنے والی مہمان لڑکی کو قتل کیا۔ پولیس کے مطابق لڑکی اپنی والدہ اور بھائی کے ہمراہ ملنے آئی تھی۔ چھوٹا بھائی مقتولہ لڑکی کو پسند کرتا تھا۔ واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا، ملزم کی تلاش جاری ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark 91 فیصد پاکستانیوں نے کاروباری مشکلات کی شکایت کردی 10 منٹس پہلے Bookmark امریکی حکومتی نگراں ادارے کی ہتھیاروں کے ذخائر متاثر ہونے کی تصدیق 13 منٹس پہلے Bookmark امریکی پائلٹ ریسکیو کرنے کی ویڈیو جعلی ہے، ایرانی حکام کا دعویٰ 53 منٹس پہلے Bookmark فریال ٹالپر کی ہدایت پر گرفتار کونین شاہ نے ضمانت حاصل کرلی 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ایران جنگ جلد نئے مرحلے میں داخل ہوجائے گی، نائب صدر امریکا 2 گھنٹے پہلے Bookmark حوثی حملوں سے علاقائی امن و استحکام کو سنگین خطرات لاحق ہیں،... 2 گھنٹے پہلے