اہم خبریںدنیا امریکی پائلٹ ریسکیو کرنے کی ویڈیو جعلی ہے، ایرانی حکام کا دعویٰ by 93 News 50 منٹس پہلے 50 منٹس پہلے Bookmark 0 فائل فوٹو ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ پینٹاگون نے امریکی پائلٹ کو ایران سے ریسکیو کرنے کی جو ویڈیو جاری کی ہے وہ جعلی ہے۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ امریکا نے جو ویڈیو جاری کی ہے اس میں ہیلی کاپٹر کو فضا میں اڑتے اور اسکا سایہ زمین پر پڑتے دکھائی دے رہا ہے۔ تاہم ہیلی کاپٹر موڑنے کے باوجود ہیلی کاپٹر کا زمین پر سایہ سیدھا ہی آگے بڑھتا رہا۔ روسی میڈیا کے مطابق لگتا ہے فزکس کے قوانین کی کہیں غلط تشریح تو نہیں کردی گئی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark 91 فیصد پاکستانیوں نے کاروباری مشکلات کی شکایت کردی 7 منٹس پہلے Bookmark امریکی حکومتی نگراں ادارے کی ہتھیاروں کے ذخائر متاثر ہونے کی تصدیق 10 منٹس پہلے Bookmark گھر میں فائرنگ کرکے 2 افراد کو قتل کردیا گیا 45 منٹس پہلے Bookmark فریال ٹالپر کی ہدایت پر گرفتار کونین شاہ نے ضمانت حاصل کرلی 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ایران جنگ جلد نئے مرحلے میں داخل ہوجائے گی، نائب صدر امریکا 1 گھنٹہ پہلے Bookmark حوثی حملوں سے علاقائی امن و استحکام کو سنگین خطرات لاحق ہیں،... 2 گھنٹے پہلے