وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ریڈ زون کو اپوزیشن جماعتوں کی احتجاج کی کال کے بعد سیل کرنے کا سلسلہ شروع کردیا گیا۔
اسلام آباد کے ڈی چوک اور ایمبیسی روڈ پر بڑی تعداد میں کنٹینرز پہنچادیے گئے ہیں۔
جماعت اسلامی نے پیٹرولیم لیوی اور مہنگائی کے خلاف 20 ستمبر کے لانگ مارچ کی کال دے رکھی ہے جبکہ پی ٹی آئی نے 27 ستمبر کو اسلام آباد آنے کا اعلان کر رکھا ہے۔
Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.