ذرائع کا کہنا ہے کہ آج بھی ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے۔
اوگرا ذرائع مطابق پیٹرول 4 روپے 42 پیسے جبکہ ڈیزل 6 روپے 10 پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے۔