اہم خبریں پاکستان پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں آج بھی اضافے کا امکان، ذرائع 93 Newsستمبر 14, 2026017 views ذرائع کا کہنا ہے کہ آج بھی ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے۔ اوگرا ذرائع مطابق پیٹرول 4 روپے 42 پیسے جبکہ ڈیزل 6 روپے 10 پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے۔