پاکستان ٹیم پر سیمی فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ

پروفیسر کو دھمکیاں: ملزم کونین شاہ کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کراچی کی عدالت میں جامعہ کراچی کے پروفیسر عارف ساقی کو دھمکیاں دینے کے کیس میں جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر گرفتار ملزم کونین شاہ کو پیش کر دیا گیا۔

۔