اہم خبریںدنیا یمن پر 48 گھنٹوں میں سعودیہ کے 12حملوں کا دعویٰ by 93 News 49 منٹس پہلے 49 منٹس پہلے Bookmark 0 فائل فوٹو انصار اللّٰہ نے یمن پر 48 گھنٹوں میں سعودی عرب کے ایک سو انتیس فضائی حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔ انصار اللّٰہ کا کہنا ہے کہ مختلف علاقوں پر کیے گئے حملوں کا سعودی عرب کو جواب دیا جائے گا۔ حوثیوں نے نصف گھنٹے تک دشمن سے جاری لڑائی کی ویڈیو بھی جاری کردی۔ روسی میڈیا کے مطابق محاذ چھوڑ کر بھاگنے والوں پر حوثیوں نے حملہ کرکے گاڑیوں کو آگ لگادی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark راولپنڈی میں ٹریفک وارڈن کی موجودگی میں وکیل کا موٹرسائیکل سوار پر... 2 منٹس پہلے Bookmark ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے امریکا کو 7 شرائط پیش... 10 منٹس پہلے Bookmark مسلم لیگ ن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کرنے... 45 منٹس پہلے Bookmark یمن میں حالات انتہائی ابتر ہیں، تیل کی گزر گاہ باب المندب... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark نئے صوبوں پر پیپلز پارٹی کے ساتھ مل کر کام کیا جائے... 2 گھنٹے پہلے Bookmark ایم کیو ایم بدترین ناکامی کے بعد صوبہ کارڈ کھیل رہی ہے،... 2 گھنٹے پہلے