اہم خبریںدنیا مشرقِ وسطیٰ اور خلیج میں امن کیلئے برکس ارکان کے ساتھ مل کر کام کرینگے، چینی صدر by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 24 تصویر سوشل میڈیا۔ چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ برکس ممالک کو تاریخ کے درست رخ پر مضبوطی سے کھڑا ہونا چاہیے۔ برکس سربراہی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے صدر شی جن پنگ نے کہا کہ چین مشرقِ وسطیٰ اور خلیج میں امن کے لیے برکس ارکان کے ساتھ مل کر کام کرے گا۔ انھوں نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ میں جنگ نے پورے خطے کے لوگوں کو شدید نقصانات پہنچائے۔ چینی صدر نے مزید کہا کہ مشرق وسطیٰ میں جنگ عالمی برادری کے مشترکہ مفادات میں نہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark فیشن ڈیزائنر دیپک پروانی کا لاہور منتقلی کا ارادہ، وزیرِ اعلیٰ مریم... 19 سیکنڈز پہلے Bookmark سونم کپور نے الزبتھ ٹیلر کا 12.7 ملین ڈالرز کا تاریخی ہار... 39 منٹس پہلے Bookmark ویرات کوہلی نے ایک اور بڑا ریکارڈ اپنے نام کر لیا 1 گھنٹہ پہلے Bookmark برطانوی ٹینس کی کھلاڑی کو میچ میں شکست کے بعد سوشل میڈیا... 2 گھنٹے پہلے Bookmark بیٹے کی ماں بنی تو اس کی پرورش بیٹیوں جیسی نہیں کروں... 2 گھنٹے پہلے Bookmark 12 اقسام کے کینسر کی جلد تشخیص کیلئے خون کے نئے ٹیسٹ... 2 گھنٹے پہلے