امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو—فائل فوٹو امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا متحدہ عرب امارات کے قومی سلامتی کے مشیر شیخ طحنون بن زاید النہیان سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا …
93 News
-
-
اہم خبریںکھیل
سینیٹر رانا ثناء کی کامن ویلتھ گیمز میں میڈل جیتنے والی باکسر فاطمہ زہرا سے ملاقات
by 93 Newsby 93 News 6 viewsوزیر بین الصوبائی رابطہ سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کامن ویلتھ گیمز 2026ء کی برانز میڈلسٹ باکسر فاطمہ زہرا سے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) …
-
انٹرٹینمنٹاہم خبریں
سنیتا آہوجا نے گووندا سے طلاق کا مقدمہ واپس لے لیا
by 93 Newsby 93 News 4 viewsبالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے طلاق کا مقدمہ واپس لے لیا، اداکار کی ٹیم نے تصدیق کردی۔ ممبئی کی فیملی کورٹ آمد کے بعد …
-
اہم خبریںپاکستان
پولیس اہلکار نے بھائی کے قتل میں گرفتار ملزم کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا
by 93 Newsby 93 News 5 viewsعلامتی تصویر مردان میں ایس پی آفس کے باہر پولیس اہلکار نے بھائی کے قتل میں گرفتار ملزم کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق 2 روز قبل …
-
اہم خبریںدنیا
ایران کو رواں سال کے پہلے 4 ماہ تیل کی فروخت سے 7.5 ارب ڈالرز حاصل ہوئے: رپورٹ
by 93 Newsby 93 News 4 viewsتصیر بشکریہ غیر ملکی میڈیا ایران نے 2026ء کے پہلے 4 ماہ میں 7.5 ارب ڈالرز تیل کی فروخت کی مد میں حاصل کیے۔ ایرانی نیم سرکاری خبرایجنسی کی رپورٹ …
-
اہم خبریںکاروبار
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں جولائی 2026ء میں 18 فیصد اضافہ
by 93 Newsby 93 News 6 views—فائل فوٹو جولائی 2026ء میں سالانہ بنیادوں پر پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 18 فیصد اضافہ ہو گیا۔ سرکاری ڈیٹا کے مطابق آئی ٹی ایکسپورٹ گزشتہ ماہ 41 کروڑ …
-
اہم خبریںکھیل
پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز کا اعلان
by 93 Newsby 93 News 4 viewsپاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز کا اعلان کردیا۔ ون ڈے ٹرائی سیریز 18 سے 31 اکتوبر تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ …
-
اہم خبریںپاکستان
ن لیگ نے کبھی بھی صحت کے معاملے پر سیاست نہیں کی: عطاء تارڑ
by 93 Newsby 93 News 6 viewsوفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے کبھی بھی صحت کے معاملے پر سیاست نہیں کی، جیل مینوئل کے مطابق بانئ پی ٹی …
-
اہم خبریںدنیا
نیتن یاہو کی جماعت لیکود کو دھچکا، تازہ جائزے میں 1 نشست سے پیچھے
by 93 Newsby 93 News 5 views—فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کی جماعت لیکود تازہ عوامی جائزے میں سابق فوجی سربراہ گادی آیزنکوٹ کی قیادت میں قائم جماعت یاشار سے ایک نشست …
-
اہم خبریںکاروبار
وزیرِاعظم کی وزیرِ پیٹرولیم کو کراچی جا کر مقامی ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت
by 93 Newsby 93 News 6 viewsوزیرِاعظم شہباز شریف—فائل فوٹو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک کو فی الفور کراچی پہنچنے اور آئل ریفائنریز سے مذاکرات کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیرِاعظم …