اہم خبریںدنیا برطانوی ایئر بیس فئیر فورڈ پر ممکنہ دہشت گردی سے متعلق ایک اور شخص گرفتار by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 0 تصویر: رائٹر۔ رائل ائیر فورس کے فئیر فورڈ بیس پر ممکنہ دہشت گردی سے متعلق ایک اور گرفتاری عمل میں آئی ہے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق ویسٹ منسٹر کے علاقے سے 22 سالہ برطانوی شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔ یہ اس واقعہ کے حوالے سے ساتویں گرفتاری ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گرفتار افراد میں ایک برطانیہ اور ایران کی شہریت رکھنے والا شخص بھی شامل تھا۔ رپورٹ کے مطابق پولیس پہلے گرفتار افراد کو ضمانت پر رہا کرچکی ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark جھانوی کپور کو اپنی عجیب و غریب صلاحیت کا انکشاف مہنگا پڑ... 13 منٹس پہلے Bookmark بھارتی اپوزیشن کا چیف الیکشن کمشنر کے استعفیٰ کا مطالبہ 35 منٹس پہلے Bookmark لندن کنسرٹ میں کرن اوجلا کا استاد نصرت فتح علی خان کو... 2 گھنٹے پہلے Bookmark عمر بڑھانے والی جین تھراپی کے انسانی تجربات شروع 2 گھنٹے پہلے Bookmark روس کے ساتھ مسلح تنازع میں الجھنے کا خطرہ بڑھ گیا: سربراہ... 2 گھنٹے پہلے Bookmark قندیل بلوچ پر بنی فلم ’وکھری‘ ساؤتھ ایشین فلم سیزن 2026ء کا... 2 گھنٹے پہلے