2
ایران جنگ سے متعلق خفیہ معلومات لیک ہونے کا شبہ، پینٹاگون میں مخبر کی تلاش شروع
امریکی حکومت کے تفتیش کاروں نے ایران کے ساتھ جنگ کے دوران حساس معلومات صحافیوں کو لیک ہونے کی تحقیقات کے سلسلے میں امریکی فوج کے جوائنٹ اسٹاف کے تقریباً 50 ارکان کے پولی گراف ٹیسٹ کیے ہیں۔