اہم خبریںپاکستان خود کو بینک افسر ظاہر کر کے شہریوں سے معلومات لینے والے 2 ملزمان گرفتار by 93 News 19 منٹس پہلے 19 منٹس پہلے Bookmark 0 —فائل فوٹو نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی(NCCIA) نے ایبٹ آباد سے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان خود کو بینک افسر ظاہر کر کے شہریوں سے معلومات حاصل کرتے تھے۔ این سی سی آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان نے شہری کے بینک اکاؤنٹس سے 3 لاکھ 38 ہزار روپے نکلوائے اور اس رقم سے موبائل فون خرید کر فروخت کیا۔ حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کا تعلق سرگودھا اور اسلام آباد سے ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark کرنل ریٹائرڈ قاسم شاہ کا جنید جمشید سے قریبی تعلق پر انکشاف 33 سیکنڈز پہلے Bookmark 70 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہداء کی اجتماعی نمازِ جنازہ اور تدفین 21 منٹس پہلے Bookmark ستمبر کیلئے تیسری مرتبہ ایل این جی کارگو کا ٹینڈر جاری 28 منٹس پہلے Bookmark پاکستان بزنس فورم نے نئے صوبوں کے قیام کے مطالبے کی حمایت... 57 منٹس پہلے Bookmark امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ابراہم لنکن تھائی لینڈ سے واپس روانہ... 59 منٹس پہلے Bookmark حمزہ راجہ نے مسٹر یونیورس 2026ء کا مجموعی ٹائٹل جیت لیا 1 گھنٹہ پہلے