اہم خبریںدنیا 70 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہداء کی اجتماعی نمازِ جنازہ اور تدفین by 93 News 27 منٹس پہلے 27 منٹس پہلے Bookmark 2 — تصویر بشکریہ عرب میڈیا غزہ پٹی میں 70 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہداء کی اجتماعی نمازِ جنازہ اور تدفین کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ اور تدفین آج صبح غزہ شہر کے مشرق میں واقع زیتون محلے میں ادا کی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق بمباری کے شکار علاقوں میں ملبوں سے اب تک تقریباً 800 سے 900 لاشیں نکالی جاچکی ہیں۔ محکمۂ شہری دفاع کے مطابق غزہ پٹی میں 9000 کے قریب فلسطینیوں کی لاشیں تاحال ملبوں تلے دبی ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark کرنل ریٹائرڈ قاسم شاہ کا جنید جمشید سے قریبی تعلق پر انکشاف 6 منٹس پہلے Bookmark خود کو بینک افسر ظاہر کر کے شہریوں سے معلومات لینے والے... 25 منٹس پہلے Bookmark ستمبر کیلئے تیسری مرتبہ ایل این جی کارگو کا ٹینڈر جاری 34 منٹس پہلے Bookmark پاکستان بزنس فورم نے نئے صوبوں کے قیام کے مطالبے کی حمایت... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ابراہم لنکن تھائی لینڈ سے واپس روانہ... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark حمزہ راجہ نے مسٹر یونیورس 2026ء کا مجموعی ٹائٹل جیت لیا 1 گھنٹہ پہلے