اہم خبریںپاکستان مٹیاری میں تین لڑکے نہر میں ڈوب کر ہلاک by 93 News 6 گھنٹے پہلے 6 گھنٹے پہلے Bookmark 3 مٹیاری میں شوگر مل روڈ پر نہر کنارے بیٹھے تین لڑکے نہر میں ڈوب گئے، لاشیں نکال لی گئیں۔ نہر میں ڈوب کر ہلاک ہونے والوں کی شناخت کمار، انیل اور ریتھک کے نام سے ہوئی۔ پولیس کے مطابق تینوں نوجوان مذہبی رسومات ادا کرنے کے لیے نہر کنارے بیٹھے تھے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark کرنل ریٹائرڈ قاسم شاہ کا جنید جمشید سے قریبی تعلق پر انکشاف 44 سیکنڈز پہلے Bookmark خود کو بینک افسر ظاہر کر کے شہریوں سے معلومات لینے والے... 19 منٹس پہلے Bookmark 70 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہداء کی اجتماعی نمازِ جنازہ اور تدفین 21 منٹس پہلے Bookmark ستمبر کیلئے تیسری مرتبہ ایل این جی کارگو کا ٹینڈر جاری 29 منٹس پہلے Bookmark پاکستان بزنس فورم نے نئے صوبوں کے قیام کے مطالبے کی حمایت... 57 منٹس پہلے Bookmark امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ابراہم لنکن تھائی لینڈ سے واپس روانہ... 59 منٹس پہلے