اہم خبریںپاکستان موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے اقدامات ضروری ہیں، مصدق ملک by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 1 ڈاکٹر مصدق ملک(فائل فوٹو)۔ وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی بڑھتے وقت کے ساتھ ایک سنگین چیلنج بنتا جا رہا ہے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے اقدامات کرنا ضروری ہے۔ انھوں نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے پیشگی اقدامات ناگزیر ہیں۔ وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی کا کہنا تھا کہ بارش کے پانی کو ضائع ہونے سے بچانے کے لیے عملی اقدامات ناگزیر ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark جماعت اسلامی نے گورنر ہاؤس پشاور کے سامنے دھرنا ختم کردیا 13 منٹس پہلے Bookmark برطانوی محکمہ موسمیات نے 2026 کو ملکی تاریخ کا گرم ترین سال... 17 منٹس پہلے Bookmark رضوان اور امام کے علاوہ ٹیم سے فارغ دیگر کھلاڑی و ہیڈ... 21 منٹس پہلے Bookmark ظلم اب برداشت سے باہر ہو گیا، خاموش نہیں رہ سکتے، حافظ... 52 منٹس پہلے Bookmark ٹرمپ نے ایران پر ایٹم بم حملے سے متعلقہ سوال کو احمقانہ... 57 منٹس پہلے Bookmark برطانیہ کا اربوں پاؤنڈ کے سرکاری ٹھیکے اسرائیلی غیرقانونی بستیوں سے منسلک... 2 گھنٹے پہلے