اہم خبریںدنیا ایران ختم ہو چکا ہے، امریکی صدر ٹرمپ by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 3 امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو ناکام ریاست قرار دے دیتے ہوئے کہا کہ ’ایران ختم ہو چکا ہے۔‘ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران کے پاس نہ بحریہ ہے، نہ فضائیہ، نہ کرنسی، ایران اپنی فوج اور پولیس اہلکاروں کو تنخواہ نہیں دے پا رہا۔ انہوں نے کہا کہ ایران میں مہنگائی 300 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔ امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ ایران میں ایک لاکھ مظاہرین کا قتل کیا جا چکا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ترک مسلح افواج کے یومِ فتح کی 104ویں سالگرہ، جی ایچ کیو... 52 سیکنڈز پہلے Bookmark ٹرمپ انتظامیہ کو وائٹ ہاؤس میں بال روم کی تعمیر جاری رکھنے... 3 منٹس پہلے Bookmark قبر کشائی کے بعد کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی 39 منٹس پہلے Bookmark عمان کے قریب ہرمز میں ٹینکر پر حملے کی اطلاع 40 منٹس پہلے Bookmark پاکستان کا ازبکستان سے تجارت کا حجم 2 ارب ڈالر بڑھانے کے... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ملک کی قدر کرو، چند لوگوں نے اس ملک کے ساتھ دھوکا... 2 گھنٹے پہلے