اہم خبریںپاکستان دبئی سے بیلاروس جانے والی غیر ملکی ایئرلائن کے طیارے کی اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈنگ by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 2 فائل فوٹو دبئی سے بیلاروس جانے والی غیر ملکی ایئرلائن کے طیارے نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پرواز کے کپتان نے ایندھن کی کمی کی وجہ سے طیارے کا رخ اسلام آباد ایئرپورٹ کی طرف موڑا ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ غیر ملکی ایئر لائن کا طیارہ ری فیولنگ کے بعد کچھ دیر بعد بیلاروس روانہ ہو جائے گا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark صدر مملکت آصف علی زرداری لندن پہنچ گئے 23 سیکنڈز پہلے Bookmark ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح سیاسی کیریئر کی کم ترین سطح پر 3 منٹس پہلے Bookmark ہفتے کے پہلے روز پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا 39 منٹس پہلے Bookmark ایرانی فوج کا امارات کے المنہاد ایئر بیس پر ڈرون حملے کا... 41 منٹس پہلے Bookmark افغانستان سے منشیات فلپائن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام 1 گھنٹہ پہلے Bookmark اسپانٹک چوٹی سر کرنے والی خاتون کوہ پیما کی لاش مل گئی 2 گھنٹے پہلے