اہم خبریںپاکستان میرے لیے وزارت کوئی معنی نہیں رکھتی، قصور بنتا ہے تو وزارت قربان کردوں گا، مصطفیٰ کمال by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 1 سید مصطفیٰ کمال(فائل فوٹو)۔ وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ میرے لیے عہدہ یا وزارت کوئی معنی نہیں رکھتی، اگر کوئی قصور بنتا ہے تو میں وزارت قربان کردوں گا۔ سینیٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ 80 مریضوں کو اسی فلور سے ریسکیو کیا گیا تھا۔ وزیرصحت مصطفیٰ کمال نے مزید کہا کہ جو ملوث ہیں ان کا انجام چاہتا ہوں۔ایک ہی کمیٹی بنی ہے، اس کے علاوہ پمز کی اپنی کوئی کمیٹی نہیں بنائی گئی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں 29 اگست سے بارشوں کا امکان،... 2 منٹس پہلے Bookmark سفارتکاری کو دوبارہ ٹریک پر لانا ناممکن نہیں، امریکا کو اعتماد بحال... 3 منٹس پہلے Bookmark کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں 373 پوائنٹس کا اضافہ 11 منٹس پہلے Bookmark ریتیک روشن کے بیٹے ہریہان کا موسیقی کی دنیا میں قدم، پہلا... 22 منٹس پہلے Bookmark کیا روزانہ ایک انڈا کھانا فائدہ مند ہے؟ طبی ماہرین نے رائے... 23 منٹس پہلے Bookmark سپریم کورٹ نے سروس ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا 43 منٹس پہلے